پاکستان کو بحران کی کیفیت سے نکالنے کے لئے پاکستانی بن کر سوچنا ہے، اعظم نذیرتارڑ
منگل 14 مئی 2024 18:35
(جاری ہے)
منگل کو یہاں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خط کے معاملہ میں ایک تاثر عام کیا گیا کہ عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت ہو رہی ہے،خط کا معاملہ عدالت میں ہے، اس پر زیادہ بات نہیں کر سکتے،اللہ تعالیٰ ہمیں اس ملک کے لئے مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کی قوت عطا فرمائے،سوشل میڈیا کے حوالے سے اتھارٹی کے قیام کا معاملہ بھی اجلاس میں زیر بحث آیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آج اتحاد و نگانگت کی ضرورت ہے ، اس بحرانی کیفیت سے نکلنے کے لیے ہم سب کو مل کر چلنے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک بھر میں تر ک تمباکونوشی کی مؤثر خدمات و سہولیات فراہم کی جائیں، اے آر آئی
پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور رابطوں سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے ..
وزیراعظم کا ایم کیو ایم کی طرف سے بجٹ تجاویز کا خیرمقدم ، ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے اتحادی ..
طلباء کو اعلیٰ معیار کے تعلیمی وسائل تک رسائی فراہم کرنے کے لئے مصنوعی ذہانت ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، ..
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی ثاقب سعید کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو ..
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا پوری مسلم دنیا کے لیے باعث اعزاز ہے، صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
عدلیہ، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی غیرآئینی کشمکش خوفناک اثرات مرتب کررہی ہے
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد 1500روپے کی کمی ہوگئی
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور