کھیلوں کی ترقی کیلے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی، رانا مشہود

منگل 14 مئی 2024 22:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چی?رمین رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کو?ی کمی نہیں، کھیلوں کی ترقی کیل?ے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی، باصلاحیت کھلاڑیوں کو ملک کا نام روشن کرنے کیل?ے تمام سہولیات فراہم کرینگے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوں نے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ جوڈو لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کیا جس میں وائس چانسلر لاہور کالج برائے خواتین پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈا?ریکٹر سپورٹس جاوید علی میمن،ڈا?ریکٹر سپورٹس لاہور کالج سمیرا ستار، اولمپ?ین خواجہ جنید، حنان شاہد سمیت دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوے رانا مشہود احمد نے کہا کہ وہ پرعزم ہے کہ پاکستان میں موجود نوجوان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کر کے ان کو بہترین سہولیات بین الاقوامی سطح کے مطابق فراہم کی جائیں۔ آئندہ انے والے دنوں میں ٹیلنٹ اینڈ یوتھ پروگرام سپورٹس لیگ کے تحت منتخب ک?ے جانیوالیکھلاڑی مادر ملت کا پرچم بین الاقوامی سطح پر روشن کریں گے۔جوڈو ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں بہاولپور، فیصل اباد، لاہور راولپنڈی سیالکوٹ سمیت دیگر ریجنز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں