اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی پاکستان میں تعینات روسی سفیر سے ملاقات

جمعہ 17 مئی 2024 22:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی پاکستان میں تعینات روسی سفیر سے ملاقات،سردار احمد شکیب اور روسی سفیرالبرٹ خوریف کے درمیان دو طرفہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

افغان ناظم الامور کا روسی فیڈریشن کے سفیر کے لیے عشائیہ دیاگیا جس میں دونوں ممالک کے درمیان بامقصد مذاکرات اور مضبوط سفارتی تعلقات کو فروغ دینے پر مفید گفتگو بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں