کرغستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی طلبہ پر حملے کے واقعے پر ڈی مارش کرنے کا فیصلہ
حکومت دنیا بھر میں اپنے ہم وطنوں کے تحفظ اور سلامتی کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہے ‘کرغز حکومت سے پاکستانی طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کا مطالبہ کیا گیا. ترجمان دفتر خارجہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 18 مئی 2024 13:18
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ حکومت دنیا بھر میں اپنے ہم وطنوں کے تحفظ اور سلامتی کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہے پاکستان اپنے ہم وطنوں کی فلاح وبہبود کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا دوسری جانب وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ کو صورتحال پر نظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے پاکستانی شہریوں کی مکمل مدد اور سہولت فراہم کرنے کا کہا. خیال رہے کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد کی جانب سے غیر ملکی طلبہ پر حملے کیے گئے جس میں متعدد پاکستانی طلبہ بھی زخمی ہوئے بشکیک میں میڈیکل یونیورسٹیوں کے متعدد ہاسٹلز اور پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی طلبہ کی نجی رہائش گاہوں پر حملے کیے گئے.
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم کو کہتا ہوں کہ پنجاب میں جتنا بھی پیسہ ہےغریبوں کی مدد کرنے ہہ لگاؤ
پاکستان سمندری تحفظ کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، رومینہ خورشید عالم
عمران خان کو جیل میں سہولیات ملنے کا معاملہ: نیئر بخاری کا مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتظامی یونٹس کی حدود منجمد کر دیں
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحاق ڈار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
وزیر توانائی کی چین کی سب سے بڑی سولر تیار کرنے والی کمپنی کے صد سے ملاقات ، پاکستان میں سولر مینوفیکچرنگ ..
لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین میں لوڈر رکشے اور قربانی کے جانوروں کی تقسیم
کہتا تھا کہ نوازشریف کے کمرے سے اے سی اتار لوں گا، یہ کردوں گا وہ کردوں گا
پاکستان کواس ماہ ریکارڈ زرمبادلہ موصول ہوا ہے،صرف مئی میں ہی تقریبا ًسوا تین ارب ڈالر پاکستان میں زرمبادلہ ..
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے رہنماؤں کی رائے محمد اکبر کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ آف ورکرزایجوکیشن کا ..
تاجر برادری کے مسائل حل کر کے ملکی معیشت کوترقی دی جا سکتی ہے، احسن ظفر بختاوری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ء کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ گورنرسندھ
-
سوات میں زلزلہ،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
-
7سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ءکو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں، گورنرسندھ
-
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط میں بجٹ میں قوم کیلئے کوئی خوشخبری نہیں ہوگی
-
عمران خان کو جیل میں سہولیات ملنے کا معاملہ: نیئر بخاری کا مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
-
مریم نواز کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقل ،نوجوانوں کی صلاحیت کو بروئے کار لا ئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ‘رانا مشہود احمد
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
-
دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ء کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں ، گورنرسندھ