اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
میں جب فیصلہ دوں گا تو پھر یہ معاملہ گمشدگی سے کہیں اور چلا جائے گا، یہ معاملہ اتنا آسان نہیں ہے کہ جب چاہیں کسی کا دروازے توڑ کر بندہ اٹھا لیں، یہ سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے‘ ایک طرف میسج بھیجتے ہیں اور اب کہتے ہیں بندہ ہمارے پاس نہیں . جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
میاں محمد ندیم پیر 20 مئی 2024 16:10
(جاری ہے)
جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹری دفاع اور ان کے افسر عدالت کو جوابدہ ہیں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ہم نے ایف آئی آر درج کرائی ہے، جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر درج کرکے آپ نے کوئی احسان کیا ہے؟. عدالت نے ریمارکس دیے کہ میں جب فیصلہ دوں گا تو پھر یہ معاملہ گمشدگی سے کہیں اور چلا جائے گا، یہ معاملہ اتنا آسان نہیں ہے کہ جب چاہیں کسی کا دروازے توڑ کر بندہ اٹھا لیں، یہ معاملہ اب ختم ہونا چاہیے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ایک طرف میسج بھیجتے ہیں اور اب کہتے ہیں بندہ ہمارے پاس نہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاہے. عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ ملک یا تو قانون کے مطابق چلے گا اور یا ایجنسیوں کی طریقے سے عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دی کہ درمیان میں مغوی کی بیوی سے کوئی رابطہ نہیں کرنا جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر نہیں رہ رہا، ان کی حیثیت کیا ہے؟ عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز کو ہدایت دی کہ کل سیکٹر کمانڈر کا بیان قلمبند کرکے آئیں.
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی اسلام آباد کا سعودی شہریوں سے موبائل فون چھیننے کی اطلاعات کا نوٹس، ملزمان کی جلد گرفتاری ..
پاکستان کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 622 ارب روپے کا اضافہ
پاکستان ریلویز کی بدعنوانی پر قابو پانے کی کوششیں ،گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بد عنوانی کے الزامات پر ..
کرغزستان غیر ملکی طالب علموں کی طبی تعلیم کے لئے ایک مثالی ملک ہے ، پاکستانی طلبا اب کرغزستان میں مکمل ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں باکسنگ کے شاندار مقابلوں کی میزبانی پرسعودی عرب کو مبارکباد، ..
اسلام آباد پولیس نے شہر سے جرائم کے خاتمے کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
وزیراعظم کی سعودی عرب میں باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی نژاد حمزہ شیراز کی شاندار کامیابی کو سراہا
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کا ٹیلی فون
واپڈا نے میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
پی ٹی ڈی سی نے ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے پی این سی اےمیں 10 سے 11 جون تک دو روزہ پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم اگلے سال حج پرشاہی مہمان ہو گی، سعودی سفیرکااعلان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی