عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائرکرنے پرغورشروع کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 26 فروری 2017 12:49

عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائرکرنے پرغورشروع کردیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری2017) : پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائرکرنے پرغورشروع کردیا،پی ٹی آئی ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاناماکیس فیصلے کے بعدچیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائرکیاجائے گا۔عمران خان نے ریفرنس دائرکرنے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔تحریک انصاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکرے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں