خواجہ سعد رفیق کے دور میں14بڑے ٹرین حادثات میں40افرادجاں بحق ہوئے
حادثات میں سے بیشتر واقعات پھاٹک کھلے ہونے کے باعث پیش آئے ،سال 2013سے 2016کے دوران مجموعی طور پر ٹرینوں کے چھوٹے بڑے 530 حادثات ہوئے،رپورٹ
منگل 28 مارچ 2017 13:17
(جاری ہے)
حادثے میں20سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے۔ اس حادثے کا ذمہ دار زکریا ایکسپریس کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو قرار دیا گیا۔ اسی طرح6جنوری کو جنوبی پنجاب کے شہر لودھراں میں ہزارہ ایکسپریس نے ریلوے پھاٹک سے گزرنے والے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 6طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔
8فروری کو لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کی بصیر پور پھاٹک پر رکشہ سے ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ بھی پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔21 مارچ کو نوشہرہ میں ٹرین کی پٹری کراس کرتے ہوئے پولیس کی گاڑی کراچی سے آنے والی خوشحال ایکسپریس کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او اور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے۔ یہ حادثہ بھی کھلے پھاٹک پر پیش آیا۔ریلوے حکام کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2013سے 2016کے دوران ٹرینوں کے چھوٹے بڑے 530 حادثات ہوئے، 5 حادثات میں مسافر ٹرینیں اور ایک حادثے میں مال گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں جبکہ 297 حادثات کھلے پھاٹکوں پر پیش آئے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کیلئے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا، بیرسٹر گوہر
کابینہ کی وزارت خوراک کو نگران دورحکومت میں درآمد گندم کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
پاکستان کو اہم عالمی شراکت دارکے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
سندھ نیٹ بال مرد اورخواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز مکمل ہوگئے
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
اسلام آباد،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3روزہ بین الاقوامی کانفرنس 22 مئی سے شروع ہو گی
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے 2 مرحلوں میں ٹرائلز اختتام پذیر ہو گئے
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان