صدر آزاد کشمیر کا سردار عرفان تصدق خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے صدارتی مشیر برائے امریکا سردار عرفان تصدق خان کی والدہ اور کرنل ریٹائرڈ سردار تصدق کی اہلیہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاہے کہ مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں