صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جمعہ 19 اپریل 2024 22:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ اور کرنل ریٹائرڈ سردار تصدق کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں