ڈاکٹر نفیسہ شاہ کانیشنل بنک کی امتیازی پروموشن پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار
پالیسی سے بنک کے اندر تنظیمی انتشار پیدا ہوگیا ہے ، وزیرخزانہ پروموشن پالیسی کو فوری معطل اور اس سلسلے میں حقائق سے پردہ اٹھائیں،بیان
منگل 23 جنوری 2018 23:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیشنل بنک کے نئے صدر سعید احمد اسحاق ڈار کے ہم جماعت رہے ہیں اور اپنے اس عہدے پر تعیناتی سے قبل وہ لندن میں ضعیف افراد کے لئے ایک نرسنگ ہوم چلا رہے تھے اور ان کا بینکنگ کا تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ سعید احمد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لئے منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں تحقیقات بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پروموشن کی نئی پالیسی کی تجویز اور اس کا مسودہ ایک ایچ آر مینجر نے بنایا ہے جس کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر ہو ئی ہے اور ان پر متنازعہ تعیناتی کے الزام میں عدالت میں ایک پٹیشن بھی دائر ہو چکی ہے۔ دوسری بات یہ کہ جس روز اس پالیسی کا اعلان ہوا اسی روز پروموشنز ہوئیں اور تیسری بات یہ کہ انٹرویو کے لئے 50فیصد مارکس رکھنے تھے اپنے منظور نظر لوگوں کو نوازا گیا اور بہت سارے سینئر لوگوں کو نظرانداز کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 50فیصد مارکس رکھنا کبھی بھی کسی پالیسی کا حصہ نہیں رہا اور نہ کبھی ایسا سنا گیا ہے کہ ترقی کے لئے 50فیصد مارکس رکھے گئے ہوں۔ زیادہ تر پالیسی میں سنیارٹی، کارکردگی اور قابلیت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹ اور نیشنل اسمبلی کی کمیٹیوں کی جانب سے اس کا نوٹس لینے کا خیرمقدم کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ اس پالیسی کے تحت کی گئی حالیہ پروموشنز فوری طور پر معطل کی جائیں۔ن۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
توجہ برائے ایڈیٹر صاحبان ۔۔۔۔ نیوز منسوخی
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سمگلنگ سے متعلقہ جرائم سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے قانونی ..
شہداءکو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن سینٹر میں تقریب کا انعقاد، وزیراعظم ..
سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری رہی
نادہندگان سے بروقت ریکوری یقینی بنائی جائے ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب فیصل فرید
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 39واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت اختتام پذیر
اتھارٹی جلد از جلد معمول کے آپریشنز کو بحال کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
دعوہ اکیڈمی میں زیر تربیت مسلح افواج کے وفد کا دورہ اسلامی یونیورسٹی
شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ کے طلباء اور طالبات کے وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ