نارووال کو لاہور-سیالکوٹ موٹروے سے ملانے کیلئے چار رویہ رابطہ شاہراہ اور سیالکوٹ تا پسرور سڑک کو دوہرا کرنے کا سنگ بنیاد (کل رکھا جائے گا، این ایچ اے
جمعہ 4 مئی 2018 23:52
(جاری ہے)
اس پراجیکٹ کی تکمیل سے علاقے میں زرعی،معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔
اس پراجیکٹ سے کم و بیش 15 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔اس سڑک سے روزانہ کم و بیش11000گاڑیوں کی آمد ورفت یقینی بنے گی اور لاہورسے نارووال کا فاصلہ ایک گھنٹہ کم ہو جائے گا۔اس پراجیکٹ پر تقریباً 16ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ اٹھارہ ماہ کی مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ 25.6کلو میٹر طویل سیالکوٹ تا پسرور روڈ ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں ایک اہم رابطہ سڑک شمار کی جاتی ہے جو سیالکوٹ، پسرور اور گردو نواح کے علاقوں کو آپس میں منسلک کئے ہوئے ہے۔پہلے سے دو لین پر مشتمل اس سڑک پر یومیہ 12000گاڑیوں کی آمدورفت کے باعث اس سڑک پر ٹریفک جام رہتی ہے جو نہ صرف حادثات کی شرح میں اضافے کا باعث ہے بلکہ اس سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اس سڑک کودوہرا کرنے اوراس لنک کی بحالی سے بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے اژدھام میں بھی خاطرخواہ کمی واقع ہوگی اور مسافروں بہتر اور محفوظ سفر میسر آئے گا۔ ڈرینج سسٹم اور آبی گزرگاہوں کو بہتر بنانے سے سیلاب کے دوران پانی کھڑا ہونے جیسے مسائل سے نجات ملے گی۔ اس منصوبے سے تقریباً 20 لاکھ افراد مستفید ہوں گے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا