اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے ’’محفلِ مسالمہ‘‘ 25 ستمبر کو منعقد ہوگی

منگل 18 ستمبر 2018 16:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے ’’محفلِ مسالمہ‘‘ مورخہ 25/ستمبر2018 بروزمنگل ،4:30بجے سہ پہر ،اکادمی کے کانفرنس ہالمیںمنعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

صدارت افتخار عارف کریں گے۔ اختر عثمان ، مہمانِ خصوصی ہوں گے۔محفل ِ مسالمہ میں شعرائے کرام شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں