قومی اسمبلی میں وفاقی حسابات برائے مالی سال 2016-17ء کی رپورٹس ایوان میں پیش کردی گئیں

پیر 17 دسمبر 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی میں وفاقی حسابات برائے مالی سال 2016-17ء کی رپورٹیں ایوان میں پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت حماد اظہر نے مالی سال برائے 2016-17 کی رپورٹ اور ان پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹیں برائے آڈٹ سال 2017-18ء پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں