منتقلی اختیارات کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

بدھ 19 دسمبر 2018 18:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سینٹ میں منتقلی اختیارات کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے سینیٹر رضا ربانی نے اگست سے اکتوبر 2018ء کے عرصے کی دسویں سہ ماہی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں