سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس 2 جولائی کوہوگا، پاکستان شپنگ کے شعبہ کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی

منگل 25 جون 2019 23:14

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کو پاکستان شپنگ کے شعبہ کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 2 جولائی (منگل) کو سینیٹر نزہت صادق کی سربراہی میں اولڈ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں