سی ڈی اے برما پٴْل کے تعمیراتی کام کا آغاز بہت جلد کرنے والا ہے‘ منصوبے کا ٹینڈر کھلنے کے بعد اس کے تمام قواعد و ضوابط کو پورا کیا جا چکا ہے‘ سی ڈی اے ترجمان
پیر 15 جولائی 2019 23:25
(جاری ہے)
اس منصوبے کی تعمیر اتی لاگت کا تخمینہ 199 ملین روپے لگایا گیا تھا تاہم اس منصوبے کی 3.97 فی صد کم لاگت پر پیشکش آئی ہے۔
ٹینڈر کھولنے کی تمام کاروائی کی نگرانی ایک کمیٹی نے کی۔ اب اس پل کے تعمیراتی کام کی موصول ہونے والی پیشکش کے تمام قواعد و ضوابط کو پورا کرنے کے بعد مجاز اتھارٹی کی منظوری حاصل کی جائے گی جس کے بعد اس پر با قاعدہ کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ برما پٴْل کی خستہ حالی کے باعث متعلقہ اتھارٹی نے سات سال قبل اس پٴْل پر ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی لگا دی تھی تاکہ اس کی خراب حالت کے باعث کوئی حادثہ رونما نہ ہو چونکہ اس پٴْل کی شمالی سائیڈ بیٹھ گئی تھی اس لیے تمام ٹریفک کو پل کی جنوبی سائیڈ پر شفٹ کر دیا گیا تھا۔ یہ منصوبہ گذشتہ کئی سالوں سے التواء کا شکار تھا تاہم سی ڈی اے کی موجودہ انتظامیہ نے تعطل کے شکار اہم نوعیت کے حامل منصوبوں کو اپنی ترجیحات میں شامل کرتے ہوئے ایسے منصوبوں کو نہ صرف از سر نو زندہ کیا بلکہ ان منصوبوں کے لیے باقاعدہ فنڈز بھی بجٹ میں مختص کئے۔ برما پٴْل کی تمام مطلوبہ کاروائی کو مکمل کرنے کے بعد اخبارات میں ٹینڈر دیا گیا تھا اور آج(پیر) کے روز ٹینڈر کھولا گیا۔ اب موصول ہونے والی پیشکش کی مجاز حکام سے منظوری لینے کے بعد بہت جلد برما پٴْل کے تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا