این ایچ ایس کا پرائیویٹ ہسپتالوں کو ڈینگی مریضوں کیلئے بستر مختص کرنے کی ہدایت

پیر 23 ستمبر 2019 22:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2019ء) نیشنل ہیلتھ سروسز ( این ایچ ایس ) وزارت نے پرائیویٹ ہسپتالوں کو کہا ہے کہ وہ ڈینگی کے مریضوں کیلئے اضافی بستر مختص کریں عوامی سیکٹر ہسپتال اس قابل نہیں ہیں کہ وہ مریضوں کی ایڈجسٹمنٹ کرسکیں بیماری کے پھیلنے کی وجہ سے پرائیویٹ ہسپتال جو کہ صحت سہولت پینل پر ہیں متفق ہوگئے ہیں کہ وہ 1000 بستر فراہم کرینگے مفت علاج کیلئے ملک بھر میں 2011 اور 2014ء کے درمیان 48000 لیبارٹریوں میںڈینگی کے کیسوں کی تصدیق ہوگئی ہے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں