انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی میں تعطل نہیں آنے دیں گے، ڈاکٹر ظفرمرزا
ڈینگی کیس رسپانس کے تحت اسپرے اور فوگنگ کو یقینی بنائیں، معاون خصوصی کااجلاس سے خطاب
منگل 22 اکتوبر 2019 22:27
(جاری ہے)
اجلاس میں سیکرٹری ہیلتھ ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور اسپتالوں کے سربراہان نے شرکت کی۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے ڈینگی کیسز میں کمی آ رہی ہے، انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی میں تعطل نہیں آنے دیں گے، ڈینگی کے تدارک کے لیے جڑواں شہروں میں بڑے منصوبہ کا اجرا کیا ہے۔معاون خصوصی برائے صحت نے اسلام آباد کے ماحولیاتی نظام کو بھی بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کیس رسپانس کے تحت اسپرے اور فوگنگ کو یقینی بنائیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیسویں صدی کے اردوزبان کے مشہور شاعر اور مجاہد آزادی حسرت موہانی کی برسی 13 مئی کو منائی جائے گی
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،صوبوں میں گورنر کی تعیناتی پر اتفاق
ملک بھر میں 12مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جائے گا
ملک بھر میں روشنی کا عالمی دن 16 مئی کو منایا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا