اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس عوام تک پہنچنے کے لئے اور مسائل حل کرنے کے لئےکوشاں ہے، حمزہ شفقات

ہفتہ 27 فروری 2021 18:05

اسلام آباد۔27فروری  (ردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27 فروری ۔2021ء) :ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ ‏اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس عوام تک پہنچنے کے لئے اور مسائل حل کرنے کے لئےکوشاں ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ 2 ہفتے پہلے ہم نے بارہ کہو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا تھا۔ الحمداللہ 80 فیصد شکایات دور کردی گئیں۔ انشاءاللہ ہم دہلیز پر خدمات فراہم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں