قومی اسمبلی: برقی توانائی ترسیل تقسیم کا آرڈیننس 2021 پیش

جمعہ 16 اپریل 2021 19:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2021ء) قومی اسمبلی میں برقی توانائی ترسیل تقسیم کا آرڈیننس 2021 پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو آرڈیننس وزیر توانائی عمر ایوب نے پیش کیا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دور ان تحفظ مخبر و نگران کمیشن بل آرڈیننس 2019پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ اور مسلم عائلی قوانین آرڈیننس ٓ2021 پیش کی گئی۔ جلاس کے دور ان قومی کمیشن برائے حقوق بچگان ترمیمی بل 2021 پیش کردیا گیا،بل وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے پیش کیا۔ اجلاس کے دور ان سٹیٹ بینک پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن ترمیمی بل 2020پر قائمہ کمیٹی کی رپوٹ پیش کی گئی۔۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں