حتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس میں سابو ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی وغیرہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس سماعت کیلئے احتساب عدالت نمبر3کے جج سید اصغر علی کی عدالت کو بھجوادیا

منگل 20 اپریل 2021 18:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2021ء) احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس میں سابو ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی وغیرہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس سماعت کیلئے احتساب عدالت نمبر3کے جج سید اصغر علی کی عدالت کو بھجوادیا،ادھر احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت نے مذکورہ ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے ملزم کو طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت29اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں