ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا

منگل 23 اپریل 2024 21:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا، ملزم بلیک میلنگ میں بھی ملوث تھا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اسلام آباد میں کارروائی کر کے چائلڈ پورنوگرافی مواد شئیر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم حسن امین ملزم کے قبضے سے 4 موبائل فون، قابل اعتراض مواد اور ڈیجیٹل آلات برآمد کر لئے گئے گرفتار ملزم پر بلیک میلنگ کے الزامات بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں