ڈی آئی جی آپریشنز بھارہ کہو پہنچ گئے،شہریوں سے مسائل پوچھے

کسی شہری کو کوئی بھی شکایت ہو تو مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے،شہزاد ندیم بخاری

بدھ 24 اپریل 2024 21:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے بھارہ کہو مارکیٹ کا دورہ کیا ،شہریوں سے ملاقات کی اور پولیس کے بارے لوگوں سے پوچھ گچھ کی،ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ آپ کی حفاظت پولیس کا اولین فرض ہے،کسی شہری کو کوئی بھی شکایت ہو تو میرے ساتھ رابطہ کرسکتا ہے،شہریوں نے ڈی آئی جی آپریشنز کے اس اقدام کو بھرپور سراہا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں