صدرپاکستان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ نقل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

بدھ 24 اپریل 2024 22:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) صدر پاکستان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ نقل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر قانون و انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007 کے قاعدہ 60 کے ذیلی قاعدہ 1 کی مقتضیات کے مطابق 18 اپریل 2024 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت یکجا دونوں ایوانوں کے اجلاس سے صدر پاکستان کے خطاب کی مصدقہ نقل ایوان میں پیش کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں