چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا

جمعرات 25 اپریل 2024 18:41

چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینیٹ نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں سینیٹر شہادت اعوان، سینیٹر عرفان الحق صدیقی اور سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری شامل ہیں جو چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں