ایوان بالا کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

جمعرات 25 اپریل 2024 22:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) ایوان بالا کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں