ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

جمعہ 26 اپریل 2024 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر بحث کا آغاز کیا گیا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان کی کارروائی پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں