وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کاکھاد کمپنی کی جانب سے سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافے کا سخت نوٹس ،
ہفتہ 27 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھاد کمپنی سرسبز یوریا کی قیمت میں اچانک اضافے کا ٹھوس جواز پیش کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ کھاد کی صنعت کے لیے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یوریا کھاد کی قیمتوں میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بغیر اضافہ ناقابل قبول اور بلاجواز ہے۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ ٹھوس جواز فراہم کرنے میں ناکامی کی صورت میں وزارت صنعت و پیداوار قوانین کے مطابق قیمتوں کا تعین کرے گی۔ انہوں نے کسانوں کے مفادات کے تحفظ اور کھاد کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ ملک میں کھاد کے ریئل ٹائم سٹاک کی دستیابی کو چیک کرنے کے لیے میکنزم بھی تیار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھاد بنانے والی کمپنیاں ملک بھر میں کسانوں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے سہولیات فراہم کریں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر ..
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح ..
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
گندم درآمد، انکوائری کمیٹی کو مزید ٹی او آرز دیدئیے گئے
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں ..
نیب کا بڑا فیصلہ، انکوائری کی سطح پر بھی رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہوگی
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا