سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کے ٹوائیرویز کے چارٹر لائسنس کی تجدید کردی

بدھ 1 مئی 2024 22:19

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کے ٹوائیرویز کے چارٹر لائسنس کی تجدید کردی،سی اے اے نے تمام شرائط پوری ہونے پر کے ٹوائیر ویز کو چارٹر لائسنس جاری کیا،کے ٹو ائیر ویز کا ٹی پی آر آئی لائسنس درخواست واپس لینا ان کی اپنی کاروباری ترجیحات کے باعث ہوسکتا ہے،کے ٹو ائیر ویز اپنے آپریشنز کے لئے فی الحال ایک طیارہ حاصل کرنے کے مراحل میں ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں