ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
زبانوں کو تالا لگانے کیلئے ہتک عزت کا کالا قانون بنایا گیا ہے،ڈریکونین قانون پاس کئے جانے کی مذمت کرتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
بدھ 22 مئی 2024
11:37
![ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_e8cfd_1710151941.jpg._2)
(جاری ہے)
اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماءشبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ڈریکونین قانون پاس کئے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔
ہمارے خلاف تمام کیسز سیاسی نوعیت کے ہیں ۔ پرامن احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے۔حکومت کا ہتک عزت کا قانون لانے سے صاف پتہ لگ گیا ہے کہ ان کے عزائم کچھ اور ہی ہیں۔پنجاب حکومت کے اس اقدام کیخلاف احتجاج کرینگے ۔ ہتک عزت بل کیخلاف انسان حقوق کی تنظیموں سے مل کر جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔پی ٹی آئی ایسی کسی قانون کو تسلیم نہیں کریگی جس سے آزادی رائے پر شب خون مارنے کی کوشش کی جائے ۔پنجاب حکومت کے آمرانہ اقدام کی ہر پلیٹ فارم پر مذمت کرینگے۔اسمبلیوں میں جب حکومت سے سوال کیا جاتا ہے تو وزراءموجود ہی نہیں ہوتے ۔فارم 47کے تحت قائم ہونے والی حکومت کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے گورنرز، وزرائے اعلی، آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وزیراعظم سے ٹیلی فونک ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے گورنرز، وزرائے اعلی، آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وزیراعظم سے ٹیلی فونک ..
![وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اسلام آباد میں عید الاضحی کے پہلے روز زیرو ویسٹ آپریشن مکمل ہوگیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اسلام آباد میں عید الاضحی کے پہلے روز زیرو ویسٹ آپریشن مکمل ہوگیا
![وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحی کی مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحی کی مبارکباد
![دن رات محنت سے پاکستان کو دنیا میں اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے، وزیر اعظم کی سیاسی رہنمائوں سے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دن رات محنت سے پاکستان کو دنیا میں اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے، وزیر اعظم کی سیاسی رہنمائوں سے ..
![وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے وزیراعظم کے درمیان رابطہ، عید کی مبارکباد،تجارت، سرمایہ کاری، توانائی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے وزیراعظم کے درمیان رابطہ، عید کی مبارکباد،تجارت، سرمایہ کاری، توانائی ..
![وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد ، مجموعی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد ، مجموعی ..
![وزیراعظم کی قازقستان کے صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم کی قازقستان کے صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد
![وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت نے صحرائیت سے نمٹنے کے لئے فعال اقدامات اٹھائے ہیں ،رومینہ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت نے صحرائیت سے نمٹنے کے لئے فعال اقدامات اٹھائے ہیں ،رومینہ ..
![مل کر کام کرکے ہم زمین کے انحطاط کا مقابلہ کر سکتے ہیں ، وزیر اعظم کاپیغام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مل کر کام کرکے ہم زمین کے انحطاط کا مقابلہ کر سکتے ہیں ، وزیر اعظم کاپیغام
![وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے عیدالاضحیٰ کی نماز مرکزی قدیم عید گاہ چینیوٹ میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے عیدالاضحیٰ کی نماز مرکزی قدیم عید گاہ چینیوٹ میں ادا کی
![وزیر اعظم پاکستان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم کا عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ، عید مبارکباد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعظم پاکستان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم کا عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ، عید مبارکباد ..
![آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور انہیں ٹھکانے لگانے کے کام میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو،وفاقی وزیرداخلہ محسن ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور انہیں ٹھکانے لگانے کے کام میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو،وفاقی وزیرداخلہ محسن ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام