بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی
منگل 14 مئی 2024 21:50
(جاری ہے)
اس دوران وکیل نے عدت کیس میں گواہوں پر ہونے والی جرح عدالت میں پڑھتے ہوئے کہا نکاح کے گواہان نے عدالت کے سامنے بتایا یہ نکاح غیر قانونی طور پر ہوا۔ جج شاہ رخ ارجمند نے وکیل سے پوچھا آپ کو کو دلائل کے لیے مزید کتنا وقت چاہیے ہوگا۔ رضوان عباسی بولے مجھے دلائل کے لیے مزید ایک گھنٹہ درکار ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ بولے میری استدعا ہے کہ کل سن لیا جائے، کل کے دن مجھے کسی بھی وقت صرف 20 منٹ کا وقت دے دیجیے۔ رضوان عباسی بولےکل میں موجود نہیں ہوں گا، کل ان کو سن لیں اس کے بعد میری حاضری تک سماعت ملتوی کی جائے۔ عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی
سٹیل کی صنعت کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے حکومت اور نجی شعبہ کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،حکومت ..
~ عمران خان تاریخ کے سب سے زیادہ پرتعیش قیدی ہیں ، طلال چوہدری
حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لا رہی ہے،وفاقی ..
اسرائیل کے بدترین وحشیانہ ظلم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، عالمی برادری کو فلسطینیوں اور کشمیریوں کو ..
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) کو ملک کی مقبول ترین جماعت بنائیں گے،جمشیداخترشیخ
نوازشریف کا بلامقابلہ صدر مسلم لیگ(ن) منتخب ہونا خوش آئند ہے،فرح ناز اکبر
غیرملکی جریدے میں شائع ہونے والے آرٹیکل کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، طلال چوہدری
زرمبادلہ کے ذخائر 63ملین ڈالر کمی کے بعد 14.31 ارب ڈالرہوگئے
ملک بھر میں تر ک تمباکونوشی کی مؤثر خدمات و سہولیات فراہم کی جائیں، اے آر آئی
پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور رابطوں سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے
-
عدلیہ، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی غیرآئینی کشمکش خوفناک اثرات مرتب کررہی ہے
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد 1500روپے کی کمی ہوگئی
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ