اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل شوکت منیر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

بدھ 15 مئی 2024 23:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل شوکت منیر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری ، ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر اور ایس پی پلان اینڈ پٹرولنگ نے ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کو پھول اور تحائف دیئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں