اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 7 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا

جمعرات 16 مئی 2024 20:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) اسلام آباد پولیس گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 7مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری عمل میں لائی۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کے متعلق پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں