گولڑہ ریلوے اسٹیشن سے 2ملزمان گرفتار، ایل ایم جی اور 6میگزین برآمد

جمعہ 17 مئی 2024 21:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر ریلوے پولیس نے آپریشن کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر ریلوے پولیس نے آپریشن کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے ممنوع بور ، ایل ایم جی ، چھ میگزین برآمد ہوئے۔پولیس کے مطابق ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں