پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچھوؤں کا عالمی دن 23 مئی کو منایا جائے گا
اتوار 19 مئی 2024 16:40
(جاری ہے)
کچھوے انتہائی سرد موسم میں زندہ نہیں رہ سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ برفیلے علاقوں میں نہیں پائے جاتے ۔
بدقسمتی سے اس وقت کچھوؤں کی زیادہ تر اقسام معدومی کے خطرے سے دو چار ہیں ۔عالمی ادارہ برائے تحفظ فطرت (آئی یو سی این)کے مطابق دنیا بھر میں کچھوؤں کی 300میں سے 129 اقسام اپنی بقا کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں اور یہ اقسام معمولی یا شدید قسم کے خطرات سے دو چار ہیں ۔کچھوؤں کی ممکنہ معدومی اور ان کی آبادی میں کمی کی وجوہات ان کا بے دریغ شکار، غیر قانونی تجارت اور ان کی پناہ گاہوں میں کمی واقع ہونا ہے۔اس دن کی مناسبت سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات میں کچھوؤں کی معدومی کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلاول بھٹو کادریائے نیلم میں سیاحوں کی گاڑی گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
بجٹ 25-2024 پر اتفاق رائے کے لئے سٹیئرنگ کمیٹی برائے گلگت بلتستان کا پہلا اجلاس
ملک میں ٹرانسفارمرز کی مرمت کیلئے مزید 8 ورکشاپس قائم کی جارہی ہیں، اووربلنگ کے حوالہ سے قانون پرکام ..
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
mرواں مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا
sوزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
۵وزیراعظم آغا خان فنڈ فار ایکونومک ڈویلپمنٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرپرسن شہزادہ رحیم آغا خان کی ..
قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے تک ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف کی آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کو سیاحت کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت سے قومی اسمبلی کے منتخب تینوں اراکین قومی اسمبلی کی انتخابی عذرداریاں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا
-
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے عمرایوب کے ساتھ پولیس گردی کے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پاکستان کو ضرورت کے مطابق آئی ایم ایف سے قرضہ ملنا مشکل ہے
-
امریکہ، پاکستان کا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بہتری کے لیے بین الاقوامی اجلاس
-
عمر ایوب کے ساتھ سرگودھا میں پولیس گردی ہوئی، پنجاب میں کیا مارشل لاء نافذ ہے؟
-
رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
نوازشریف کی نریندر مودی کو تیسری باروزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
-
وزارت منصوبہ بندی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی
-
زرعی اراضی کا غیرضروری کمرشل استعمال ریگولرائز کرنے کی تجاویز پرغور
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی