رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
اتوار 19 مئی 2024 16:40
(جاری ہے)
میوزیم حکام کا کہنا ہے اس پتھر کو اٹھانے کے لیے ہائڈرالک مشین کا استعمال کیا جاتا ہے اور 25 آدمیوں سے بھی یہ پتھر اٹھانا مشکل ہے،میوزیم کے رجسڑرار میں انٹری نمبر 10-10 میں لکھا گیا ہے کہ یہ پتھر 1912ء میں میوزیم میں لایا گیا۔
گاما پہلوان نے اپنے 50 سالہ کیریئر میں 5 ہزار سے زائد میچ کھیلے اور کبھی ایک میچ بھی نہیں ہارے۔1916 تک گاما پہلوان نے پورے ہندوستانی پہلوانوں بشمول پنڈت بدو برہمن کو شکست دے دی تھی۔ 15 اکتوبر، 1910کو انہیں جنوبی ایشیا کی سطح پر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پہلوانی کی پوری تاریخ میں گاما پہلوان واحد پہلوان ہیں جنہیں 50 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط کیریئر میں ایک بار بھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ گاما پہلوان کو حکومت پاکستان کی جانب سے 1959ء میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔رستم زماں گاما پہلوان 21 مئی 1960ء کو لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔ گاما پہلوان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ڈی اے کو کرپشن کے ثبوت نہیں ملے تو میرے گھر کو غیر قانونی قرار دے رہے ہیں،شبلی فراز
ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں، موبائل فون مہنگے ہونے کا امکان
کوئٹہ،بلوچستان زرعی کالج میں زراعت شماری کی آگاہی کےلئے ورکشاپ کا انعقاد،آپریشن کا آغاز اگست میں ..
اسلام آباد ہائیکورٹ: 15 سال سے لاپتہ شہری کے باپ کو وفاقی حکومت کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم
پٹرولیم لیوی میں فی لٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان
سپیکر قومی اسمبلی کی لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 372 پوائنٹس کی کمی،73 ہزار 381 پوائنٹ پر آگیا
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس:عمران خان، شیخ رشید ، اسد عمر اور دیگر کی بریت کی درخواست پردلائل ..
15 سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم
ٹیم خواجہ سراوں کیساتھ کھیلتی تو بھی ہار جاتے،شیخ رشید
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین حج انتظامات کا جائزہ لینے سعودی عرب پہنچ گئے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالت میں جانے سے روکنا غیر آئینی ہے،عمر ایوب
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: 15 سال سے لاپتہ شہری کے باپ کو وفاقی حکومت کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم
-
ویوو V30e 5Gاب شاندار Dreamy White رنگ میں دستیاب
-
ویوو Y18 کو ہائی برائٹنس ڈسپلے اور بڑی بیٹری کے ساتھ پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
علی امین گنڈاپور نے صوبے کے 91ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا
-
مریم نوازتحریک انصاف کے اعصاب پر سوار، کارکردگی میں مقابلہ کریں زبان درازی مت کریں‘ عظمیٰ بخاری
-
سپیکر قومی اسمبلی کی لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 372 پوائنٹس کی کمی،73 ہزار 381 پوائنٹ پر آگیا
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس:عمران خان، شیخ رشید ، اسد عمر اور دیگر کی بریت کی درخواست پردلائل مکمل
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
پنجاب میں منتخب ارکان کے گھروں پر کریک ڈاﺅن قابلِ مذمت ہے، بیرسٹر سیف