انسداد ڈکیتی اور ڈکیتی یونٹ کی پولیس ٹیم کی کارروائی، چور گینگ کے تین مطلوب افراد گرفتار
اتوار 19 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
ملزمان کی شناخت نعمان اعجاز، ابرار حسن اور رحیم اللہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس ٹیم نے ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فون، لیپ ٹاپ، طلائی زیورات اور جرائم میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اس بات پر زور دیا کہ "نشہ اب نہیں" صرف ایک مہم نہیں ہے بلکہ تحریک ہے جس کا مقصد ہمارے معاشرے سے منشیات کے خاتمے کو یقینی بنانا اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرنا ہے ، اس طرح ہماری نوجوان نسل کی زندگیوں کو محفوظ بنانا ہے۔ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک شخص یا منشیات کی سرگرمیوں سے متعلق سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر اپنے متعلقہ تھانوں، ایمرجنسی ہیلپ لائن "Pucar-15" یا "ICT-15" ایپ کے ذریعے دیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کا ٹیلی فون
واپڈا نے میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
پی ٹی ڈی سی نے ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے پی این سی اےمیں 10 سے 11 جون تک دو روزہ پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم ..
حکومت فیومیگیشن سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرے گی، وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی ..
اسلام آباد پولیس نے فٹ پاتھ پر گاڑیاں پارک کرنے اور ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والوں کے خلاف مہم شروع ..
ایف آئی اے کی انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے کارروائیاں، جعلی دستاویز پر سفر کی کوششوں کو ناکام بنادیا، ..
یونائیٹڈ کونسل آف چرچز اسلام آباد کے زیراہتمام سانحہ سرگودھا کیخلاف ہاتھوں میں صلیبیں اٹھا کر نیشنل ..
واپڈا نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
دل کی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ضرورت ہے،ماہرین صحت
اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کاوفاقی دارالحکومت میں تعلیم کے معیار اور اس تک رسائی کے فروغ کیلئے اقدامات ..
پی ایم ڈی سی اپڈیٹڈ آن لائن پورٹل کا اجراء کونسل کی خدمات کی ڈیجیٹل تبدیلی میں ایک اہم اقدام ہے، ڈاکٹر ..
اے وی سی والی بال چیلنج کپ ، پاکستان کاقازقستان کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
حکومت کو پی ٹی آئی اور فضل الرحمان کے اکٹھا ہونے تک ڈھیل ہے، فواد چوہدری
-
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس سماعت کل ہوگی
-
جج آپریشن کے تحت اب تک 62ہزار148 عازمین حج حجازمقدس پہنچ چکے ہیں. وفاقی وزارت مذہبی اموروحج
-
’صدر پاکستان جیسے اعلیٰ منصب پر براجمان رہنے کے باوجود عارف علوی نے کچھ نہیں سیکھا‘
-
پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے، جنوبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
-
فارم 47 سے اقتدار میں آنے والوں سے بات چیت کسی صورت نہیں ہوگی. تحریک انصاف
-
نجی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ بھی سوار تھے