ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح تک کے لئے ملتوی

بدھ 22 مئی 2024 16:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں صدر نشین سینیٹر شیری رحمن نے اجلاس کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں