صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا معروف قانون دان جمیل جاگل ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اتوار 26 مئی 2024 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2024ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے معروف قانون دان جمیل جاگل ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جمیل جاگل ایڈووکیٹ(مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔\932

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں