صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا

پیر 26 اگست 2019 12:20

صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) اداکارہ صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ صباقمر کی سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کی تصویر جاری ہونے کے بعد ان کو کڑی تنقید کا سامنا ہے، اس سلسلے میں ناقدین نے ان کی زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآجکل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں