ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آئندہ برس 25 مئی کو تھائی لینڈ میں ہوگا

جمعہ 18 ستمبر 2020 16:04

ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آئندہ برس 25 مئی کو تھائی لینڈ میں ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آئندہ برس 25 مئی کو تھائی لینڈ میں ہوگا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایا کہ اجلاس میں 2021-2022 کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کیا جائیگا اور اجلاس میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں