پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل محمد اکرم ساہی کا انٹرنیشنل کھلاڑی شہزاد مرزا کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 28 جنوری 2021 15:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے چیس کے انٹرنیشنل کھلاڑی شہزاد مرزا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ شطرنج کے کھیل کے فروغ کے لئے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں