فیڈرل بورڈ انٹرنیشنل اولمپیاڈ انفارمیٹکس کے مقابلے میں حصہ لے گا
جمعرات 16 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
نتیجتاً پی او آئی کے فائنل راؤنڈ کے لئے بہترین 15 طلباء کا انتخاب کیا گیا۔
فائنل راؤنڈ 18 مئی 2024 کو مقرر ہے۔ راؤنڈ-II کے تمام 15 کامیاب طلباء کو شیڈول کے مطابق پی او آئی کے فائنل راؤنڈ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے مطلع کیا گیا ہے۔ آخری مرحلہ ایشیا پیسیفک انفارمیٹکس اولمپیاڈ (اے پی آئی او) کے آن لائن ٹیسٹ کے ذریعے منعقد کیا جائے گا۔ تمام 15 طلباء اےپی آئی او کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔اے پی آئی او میں شرکت طلباء کو بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اپنے مسائل کو حل کرنے اور پروگرامنگ کی مہارتوں کو بڑھانے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہے، انہیں آئی او آئی جیسے مزید مقابلوں کے لیے تیار کرتی ہے۔اے پی آئی او میں حصہ لینے والے بہت سے طلباء نے انٹرنیشنل اولمپیاڈ انفارمیٹکس (آئی او آئی ) میں تمغے جیتے ہیں، مثال کے طور پر 2023 میں ویتنامی ٹیم نے آئی او آئی میں تمام چاروں اراکین نے تمغے جیتے تھے، جن میں ایک سونے، دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ شامل تھا۔ اسی طرح 2021 میں ہانگ کانگ کی ٹیم نے آئی او آئی میں ایک طلائی اور تین چاندی کے تمغے جیتے، اس کے اراکین نے پہلے اے پی آئی او میں حصہ لیا تھا۔ امید ہے کہ پاکستانی ٹیم اس سال مصر میں ہونے والے آئی او اائی مقابلے میں اچھی کارکردگی دکھائے گی اور ملک کے لئے تمغے جیتے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 کوھلو کے چار پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ 26 جون کو کرانے ..
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
سعودی عرب سخت حریف ہے،اس کے خلاف بہترکھیل کیلئے پر امید ہیں، ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹائن
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
نیوٹیک اور اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاب فیر کا انقعاد
موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی پاکستان کی خوراک ..
بی کیو اے ٹی آئی کے صدر عبدالرشید جان محمد اور پیٹرن انچیف میاں محمد احمد کی جانب سے وفاقی وزیر بحری ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا