آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
جمعہ 17 مئی 2024 21:37
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کی وجہ سے پاکستان ورلڈ کپ وارم اپ میچ نہیں کھیلے گا، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز 22 سے 30 مئی کے درمیان ہوں گے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم بھی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شریک 20 میں سے 17 ٹیمیں ایونٹ سے قبل وارم اپ میچز کھیلیں گی، ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز 27 مئی سے یکم جون کے درمیان کھیلے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم یکم جون کو انگلینڈ سے امریکا روانہ ہوگی، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکا کے خلاف کھیلے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشہود نے ارزیش اعظم کی بطور پی ایم وائی پی کے ایسپورٹس کوآرڈینیٹر تقرری کردی
پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
نیلوفر بختیار کی زیر صدارت’’آرٹ آف پیرنٹنگ‘‘پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس ،پالیسی فریم ورک پر ..
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں: محمود خان
وفاقی بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونے لگا
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات،گلگت بلتستان سے متعلق امور پر تبادلہ ..
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے فہد شفیق کو سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ..
افغانستان کے لیے چار فریقی علاقائی رابطہ گروپ کا اجلاس کل ہفتہ کو تہران میں منعقد ہو گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق