ٹمبر وولز اسلام آباد نے وائی ایم سی اے لاہور کو شکست دے کر آل پاکستان 3x3 رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے کلب کیٹیگری کا فائنل جیت لیا
اتوار 19 مئی 2024 18:50
(جاری ہے)
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) محمد افتخار منصور جو اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے نے ٹورنامنٹ کے بہترین انتظامات کرنے پر ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اوج ظہور اور دیگر تمام ممبران کی کاوشوں کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن ملک میں باسکٹ بال کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی بالخصوص مستقبل میں بھی ایسے ایونٹس کا انعقاد کیا جائے تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع ملے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ محمد سعید اختر، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری اوج ای ظہور، صدر فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اعجاز رفیع بٹ، پی بی بی ایف کے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کرنل (ر) شجاعت علی رانا، قومی کوچ ملک محمد ریاض بھی موجود تھے۔ اختتامی تقریب میں محمد اعظم ڈار اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔قبل ازیں کلب ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ٹمبر وولوز نے بلز اے کو 18-11 پوائنٹس سے اور وائی ایم سی اے نے ریپرس ریڈ کو 20-12 پوائنٹس سے شکست دی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٌتفتان بارڈر اور بلوچستان سے زائرین کے سفر میں سہولیات میں بہتری لائی جائے گی، سرفراز بگٹی
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ..
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے ..
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا ..
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ سال سے خیبرپختونخوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی عدم بازیابی پر انکے والد ..
جوڈیشل مجسٹریٹ نے آزادی مارچ پر توڑ پھوڑ ، دفعہ 144کی خلاف وزری سمیت مختلف دفعات کے تحت درج مقدمہ کا فیصلہ ..
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز ..
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی پرتگال کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیلم ویلی آزاد کشمیر اور کلر کہار میں ٹریفک حادثات میں ہونے والے ..
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی راجہ پرویز اشرف کی عیادت، جلد صحتیابی کے لیے دعا کی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا