جیکب آباد سے ٹرانسفارمر چوری کرکے لیجاتے ہوئے مزدا سمیت ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

جمعرات 12 مئی 2022 17:01

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2022ء) جیکب آباد سے ٹرانسفارمر چوری کرکے لیجاتے ہوئے مزدا سمیت ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

جیکب آباد کے قصبہ شیرانپور سے سو کے وی کا ٹرانسفارمر اتار کرلیجاتے ہوئے ایک شخص کو مولاداد پولیس نے مزدا سمیت گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا۔ رابطے پر مولاداد پولیس کا کہنا تھا کہ سیپکو کا ٹرانسفارمر چوری کرکے لیجاتے ہوئے ایک ملزم پپو بھٹی کو مزدا سمیت گرفتار کیا ہے تاحال واقع کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں