جیکب آباد ، قائد اعظم روڈ پر سولرکے گودام میں آتشزدگی،50لاکھ کا سامان جل کر خاکستر

بدھ 15 مئی 2024 18:33

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود قائد اعظم روڈ پرعمیر شیخ کے سولر کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے گودام میں پڑا سارا سامان جل کرخاکستر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

عمیر شیخ کے مطابق آتشزدگی کی بروقت فائر برگیڈ کو اطلاع ملنے پر آگ پر قابو پالیا گیا, پچاس لاکھ سے زائد کا نقصان ہوا ہے سولر پلیٹ،ائیرکولر،وائرنگاور پائپ سب جل گئے۔ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ نقصان کا ازالہ کیا جائے گا۔\378

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں