اوستہ محمد ، کرایوں میں کمی کروا کر عوام کو ریلیف دلوائیں ، عوامی حلقے

ہفتہ 18 مئی 2024 21:14

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء) پٹرول ڈیزل کے قیمتوں کمی کے با وجود اس کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچا ٹرانسپورٹروں نے کوئی کرائے میں کمی نہیں کی ۔

(جاری ہے)

عوامی حلقوں کی شکایت مقامی انتظامیہ کرایوں میں کمی کروائیںتفصیلات کے مطابق عوامی حلقوں نے شکایت کی کہ پٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں میں کمی کے با وجود عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہو ہے کراچی کا کرایا دو ہزار پہلے بھی اب بھی لیا جاتا ہے جیکب آبا اوستہ محمد یا جھٹ پٹ اور ڈیرہ مراد جمالی کا کرایا وہی سابقہ لیا جاتا ہے اوستا محمد ٹو کوئٹہ کا کریا بھی سابقہ چل رہا ہے ان سے کوئہ پوچھنے والا نہیں ہے۔

عوامی حلقوں نے مقامی انتظامیہ ڈی سی اے سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرایوں میں کمی کروا کر عوام کو ریلیف دلوائیں تاکہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوئی تواس کا فائدہ عوام کو ملنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں