فیصل آباد، گیارہویں جماعت میں داخلوں کا شیڈول جاری
ہفتہ 18 نومبر 2023 22:34
(جاری ہے)
2023میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو وہ مقررہ شیڈول کے مطابق آن لائن انرولمنٹ و داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے ترجمان ساجد نقوی نے بتایا کہ اس سلسلہ میں سیکرٹری پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنز ڈاکٹربشریٰ بی بی کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ 27 نومبر سے 11 دسمبر2023 تک بغیر لیٹ فیس اور 12دسمبر سے 21 دسمبر 2023 تک600 روپے فی طالبعلم لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 21 دسمبر کے بعد کوئی داخلہ فارم قبول نہیں کیا جا ئے گا۔متعلقہ عنوان :
جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ورلڈ مدرز ڈے‘‘ 12مئی کو منایا جائے گا
پ*پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن 12مئی کو منایا جائے گا
دو لڑکیوں کو گولیاں مار کر خود کو گولی مار کر زخمی کرنے والا ملزم شیراز ہسپتال میں دم توڑ گیا
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
پنجاب بھر میں پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ1.80 ملین افراد کی چیکنگ کی اور 422 اشتہاری ..
قدرتی اجزاء پر مشتمل سادہ خوراک کا استعمال کینسر سے بچنے کا ایک اہم راستہ ہے، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
گوشت و دودھ کی پیداوار میں اضافہ معاشی ترقی و اقتصادی استحکام میں معاون ثابت ہوسکتاہے،ڈاکٹرقیصر خلیق
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..
جی۔پی۔او ۔فیصل آباد کے نائب قاصد مبارک علی جو پوسٹ آفس گٹ والا میں تعینات ہے ،کے رویے کے خلاف
تربیت یافتہ افرادی قوت اور تحقیق کو لیبارٹریوں سے نکال کر کاشتکاروں تک پہنچانا فوڈ سکیورٹی کے حصول میں ..
جڑانوالہ ،پولیومہم کیلئے بچے بھرتی کرلئے گئے
جڑانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا