مفت ادویات کی گھروں میں ڈلیوری کے منصوبہ میں نقائص سامنے آگئے
جمعہ 26 اپریل 2024 22:34
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ دیہاتوں میں بسنے والے مریض حکومتی سہولت سے محروم رہیں گے، پنجاب حکومت نے نجی کوریئر کمپنی سے ادویات گھروں تک پہنچانے کی خدمات حاصل کیں، نجی کوریئر کمپنی کے شہروں تک محدود ہونے پر منصوبے میں تبدیلی کی گئی۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ امراض قلب، ٹی بی، ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ادویات گھروں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا، منصوبے کو دو فیز میں تقسیم کرنے کا پلان ہے۔انہوں نے بتایا کہ پہلے فیز میں ادویات شہروں کے مریضوں تک مفت پہنچیں گی جبکہ دوسرے فیز میں ادویات دیہاتوں کے مریضوں تک پہنچائیں گے، نجی کوریئر کمپنی سے معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق کررہے ہیں۔جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ورلڈ مدرز ڈے‘‘ 12مئی کو منایا جائے گا
پ*پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن 12مئی کو منایا جائے گا
دو لڑکیوں کو گولیاں مار کر خود کو گولی مار کر زخمی کرنے والا ملزم شیراز ہسپتال میں دم توڑ گیا
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
پنجاب بھر میں پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ1.80 ملین افراد کی چیکنگ کی اور 422 اشتہاری ..
قدرتی اجزاء پر مشتمل سادہ خوراک کا استعمال کینسر سے بچنے کا ایک اہم راستہ ہے، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
گوشت و دودھ کی پیداوار میں اضافہ معاشی ترقی و اقتصادی استحکام میں معاون ثابت ہوسکتاہے،ڈاکٹرقیصر خلیق
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..
جی۔پی۔او ۔فیصل آباد کے نائب قاصد مبارک علی جو پوسٹ آفس گٹ والا میں تعینات ہے ،کے رویے کے خلاف
تربیت یافتہ افرادی قوت اور تحقیق کو لیبارٹریوں سے نکال کر کاشتکاروں تک پہنچانا فوڈ سکیورٹی کے حصول میں ..
جڑانوالہ ،پولیومہم کیلئے بچے بھرتی کرلئے گئے
جڑانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا